the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسجد و درگاہ حضرت سید شاہ طاہر قادری ؒ ادونی میں 20,21,22 رمضان بروز ہفتہ ، اتوار ، پیر کو بعد نماز عشاء ٹھیک 9-00بجے تین شبی شبینہ منعقد کی گئی ہے۔ جو سید شاہ محمود قسادری صاحب قبلہ سجادہ نشین درگاہ حضرت سید شاہ طاہر قادری ؒ کی حمایت میں ہوگا۔ اس تین شبی



شبینہ میں رئیس الحفاظ حضرت حافظ سید رضوان پاشاہ قادری صاحب مکمل قرآن شریف سنائینگے ۔ پروگرام کے منتظمین انور باشاہ ، شاہ شاہ ولی ، عبدالمالک، فیاض احمد نظامی نے عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی ہے۔ تینوں شب عوام کیلئے سحری کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.